ہوم Business اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع ہوا ہے اس موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 86 ہزار 513 بنائی ہے۔

اس وقت 100 انڈیکس 603پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 513 پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 1 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے کا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version