ہوم Business امداد کے بجائے سرمایہ کاری کا ویژن پاکستان کو مضبوط بنائے گا:...

امداد کے بجائے سرمایہ کاری کا ویژن پاکستان کو مضبوط بنائے گا: صدر FPCCI

0


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ــــ فائل فوٹو
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ــــ فائل فوٹو

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب معاشی بحالی کی راہ ہموار کرے گا۔

عاطف اکرام شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب نے مشکل حالات میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری آنا اس کی افادیت بڑھاتا ہے۔

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مزید کہا کہ امداد کے بجائے سرمایہ کاری کا ویژن معاشی طور پر پاکستان کو مضبوط بنائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version