ہوم Business امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی کس ریٹ پر بند ہوا؟

امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی کس ریٹ پر بند ہوا؟

0



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 15 پیسے کم ہو گئی اور 279 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version