ہوم Business انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا 

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version