ہوم Business انڈس موٹر کمپنی نے پلانٹ عارضی طور پر بندکر دیا

انڈس موٹر کمپنی نے پلانٹ عارضی طور پر بندکر دیا

0


(اشرف خان)آٹو سیکٹر کیلئے بری خبر ،ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے پلانٹ عارضی طور پر بندکرنےکا اعلان کردیا۔

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کردیا ،انڈس موٹر نے خط میں موقف اختیار کیا کہ کمپنی کے خام مال کی شدید کمی کا سامنا ہے ،کمپنی کا سپلائی چین برقرار رکھنے میں دشواری ہورہی ہیں ۔

انڈس موٹر  کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی تیاری میں اسپئیر پارٹس کی قلت کی وجہ سے پیداواری عمل شدید متاثر ہے ،انتظامیہ نے پیداواری لانٹ عارضی طور پر 26 ستمبر سے 30 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ،ہزاروں روپے بڑھ گئے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version