ہوم Business انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

0


انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔

عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version