ہوم Business ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

0



(24نیوز)مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر،ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
ایل پی جی مافیا نے قیمت میں از خود 20 روپے کا اضافہ کر دیا،ایل پی جی کی سرکاری قیمت پر فروخت یقینی نہ بنائی جاسکی،ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 جبکہ مارکیٹ میں 277روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
گھریلو سلنڈر 240اور کمرشل سلنڈر 910روپے مہنگا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کی اہم شخصیت نےاستعفیٰ دیدیا

 
 
 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version