ہوم Business برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

0



(سعید احمد) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  7 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 619 روپے فی کلو ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 406  جبکہ پرچون ریٹ 422روپے کلو ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت سازی پرمسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار

دوسری جانب  فارمی انڈے 237 روپے فی درجن ریٹ جاری کیا گیا ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990 روپے جاری 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version