ہوم Business تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

0



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی بوری میں 30 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،سیمنٹ کا ریٹ ریٹیل میں 1230 روپے فی بیگ تک پہنچ گیا، قیمتوں میں اضافے پر سیمنٹ ڈیلرز نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی اور رئیل سٹیٹ کا کاروبار پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے ، قیمتیں بڑھا کر کمپنیاں اس سیکٹر کے لئے مزید مسائل پیدا کر رہی ہیں ،قیمتوں میں اضافے کی وجہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا ہے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version