ہوم Business حکومت کا عوام کو بجلی کا شدید جھٹکا قیمت میں بڑا اضافہ...

حکومت کا عوام کو بجلی کا شدید جھٹکا قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا

0



حکومت کا عوام کو بجلی کا شدید جھٹکا، قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کی جانب بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی گئی،جس میں  دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل  ہونے پر نیپرا نے 5.62 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی۔قیمت میں حالیہ اضافے سے بجلی صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اعداد و شمار کا جائزہ لے کر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version