ہوم Business حیدرآباد: دودھ فروشوں کا دودھ پر فی لیٹر 20 روپے اضافے کا...

حیدرآباد: دودھ فروشوں کا دودھ پر فی لیٹر 20 روپے اضافے کا اعلان

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

حیدرآباد میں دودھ فروشوں نے دودھ پر فی لیٹر 20 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے ڈیری مالکان کا کہنا ہے کہ دودھ آج سے 220 روپے لیٹر بیچا جائے گا، باڑہ مالکان فی لیٹر دودھ 14 روپے مہنگا دے رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر ہے، دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 200 روپے سے اضافی قیمت پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version