ہوم Business سولر پینلز کے خریداروں کیلئے اہم خبر  قیمتیں آسمان سے زمین پر...

سولر پینلز کے خریداروں کیلئے اہم خبر  قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں

0



(24 نیوز )کوئٹہ میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی آگئی ہے ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں،مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی پلیٹ 7 ہزار روپے، 200 واٹ کی پلیٹ 11 ہزار جبکہ 300 واٹ کا سولر پینل 17 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں 500 واٹ کا سولر پینل 25 سے 30 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛ شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا نے دوسری محبت کی تلاش شروع کر دی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version