ہوم Business سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبرقیمتوں میں بڑی کمی

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبرقیمتوں میں بڑی کمی

0



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 1300 روپے کمی سے 2 لاکھ 77ہزار 500 روپے کا ہوگیا  جبکہ دس گرام سونا 1115 روپے کمی سے  2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے کا ہوگیا ۔

 اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3300 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قیمت میں بڑی کمی،مرغی کے گوشت کا ریٹ گر گیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 2670 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version