ہوم Business سونا ہزاروں روپے مہنگانیا ریکارڈ بنا ڈالا

سونا ہزاروں روپے مہنگانیا ریکارڈ بنا ڈالا

0



(اشرف خان )عالمی منڈی میں  سونے کی قیمت میں آئے روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کا اثر پاکستانی مارکیٹ میں شدت کیساتھ دیکھا جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر مہنگا ہوکر 2784 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ، جبکہ  پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے مہنگا  ہو گیا ، ایک تولہ سونا نئی بلند ترین سطح 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا 2486 روپے مہنگا ہوگیا،10 گرام سونا نئی بلند ترین سطح 2 لاکھ 46 ہزار 828 روپے پر پہنچ گیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 3350 روپے کی بلند سطح پر برقرار ہے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version