ہوم Business سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار

0


سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے برقرار ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 178 ڈالر برقرار ہے۔ جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 198 ڈالر ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version