ہوم Business سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version