ہوم Business سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیخریداروں کے وارے نیارے ہو گئے

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیخریداروں کے وارے نیارے ہو گئے

0



(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر سستا ہوکر 2666 فی اونس کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان میں ایک تولہ سونا 5ہزار روپے سستا ہوکر 2 لاکھ77ہزار 800 روپے کا ہوگیاجبکہ دس گرام سونا 4286 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے کا ہوگیا۔

ایک تولہ چاندی 50 روپے سستا ہوکر 3400 روپے کا ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:بدھ کو عام تعطیل کا اعلان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version