ہوم Business عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 451 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 504 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version