ہوم Business لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے نے ریکارڈز توڑ دیے

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے نے ریکارڈز توڑ دیے

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے نے ریکارڈز توڑ دیے۔

مارکیٹ کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 666 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ 

دکانداروں نے مرغی کے گوشت پر تقریباً 2 سو روپے کلو اضافہ کر دیا، جس کے بعد مرغی کا گوشت بازار میں 850 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

عوام نے انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کی جانب سے چیکنگ نہ ہونے کا شکوہ کیا۔

اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ چکن مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کر کے من مانی قیمت بڑھائی، عید پر بھی چکن مہنگا بکتا رہا، کوئی چیک کرنے نہیں آیا، چیکنگ کرنی ہے تو ٹولنٹن مارکیٹ کو کریں جہاں سے ریٹ نکلتا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version