ہوم Business   مرغی کا گوشت اتنا سستا ہوگیا خریدار بھی حیران رہ گئے

  مرغی کا گوشت اتنا سستا ہوگیا خریدار بھی حیران رہ گئے

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،آج مرغی کا گوشت 438روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے جبکہ پرچون ریٹ 302روپے فی کلو ہے، دوسری جانب فارمی انڈوں  254روپے فی درجن میں دستیاب ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی سرکاری تھوک ریٹ 7500روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version