ہوم Business مرغی کا گوشت سستا انڈے مزید مہنگے ہوگئے

مرغی کا گوشت سستا انڈے مزید مہنگے ہوگئے

0



(ویب ڈیسک)گزشتہ 2  روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی، انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔

آج مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گو شت کے نرخ 475 روپے ہو گئے ہیں۔

زندہ برائلر مرغی 5 روپے فی کلو سستی ہوئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 314 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 328 روپے ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سردیوں کا ڈپریشن سے کیا تعلق ہے؟ علاج کیسے کریں

انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہونے سے انڈوں کی فی درجن قیمت 348 روپے تک پہنچ گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version