ہوم Business پیاز اور ٹماٹر سستے ہو گئے مرغی کے گوشت کا ریٹ کہاں...

پیاز اور ٹماٹر سستے ہو گئے مرغی کے گوشت کا ریٹ کہاں گرا؟

0



 پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں کمی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق پشاور میں حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نرخ نامے میں پیاز کی قیمت 20 روپے اور ٹماٹر کی 10 روپے فی کلو کم ہو گئی جس کے بعد پیاز 160 روپے اور ٹماٹر 100 روپے کلو کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

دوسری جانب لاہور میں مرغی کا گوشت 3 روپے فی کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 609 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version