ہوم Business پی ایس ایکس میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 69 پوائنٹس...

پی ایس ایکس میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 69 پوائنٹس کی کمی

0


پی ایس ایکس میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 69 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں مسلسل تیسرے روز 66 ہزار سے اوپر گیا لیکن کاروبار کے اختتام تک واپس نیچے آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروبار کا آغاز بینچ مارک انڈیکس نے مثبت کیا اور ایک موقع پر سوا چار سو پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 150 بھی ہوا تاہم کاروبار کے اختتام یہ اضافہ برقرار نہیں رہ سکا۔ 

100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 69 پوائنٹس کم ہوکر 65 ہزار 656 پر کیا ہے۔ 

بازار میں آج 41 کروڑ شیئرز کے سودے 18 ارب سے زائد روپوں میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 6 ارب روپے بڑھی ہے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار کے اختتام پر 9 ہزار 343 روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version