ہوم Business چکن سستا ہو گیا فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟ جانیے

چکن سستا ہو گیا فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟ جانیے

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چکن 18روپے فی کلو  سستا ہو گیا،جس کے بعد برائلر مرغی 619روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےزندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقررکیا گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون میں 427روپے فی کلو  میں فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈے 239 روپے فی درجن کی سطح پر برقرارہے،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7050 روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version