ہوم Business ڈیزل کی ڈیمانڈ میں کمی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو...

ڈیزل کی ڈیمانڈ میں کمی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو مؤخر

0



(اشرف خان)ملک میں ڈیزل کی ڈیمانڈ کم ہونے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو مؤخر کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں ڈیزل کی ڈیمانڈ کم ہونے کے بعد اہم فیصلہ سامنے آگیا، 

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو کو مؤخر کر دیا گیا ہے،اکتوبر میں ڈیزل کے 3کارکو گو منسوخ کیا جائے گا،دسمبر کے کارگو بھی ضرورت پڑنے پر منسوخ کیے جائیں گے،جو کارگو پہلے ہی آ چکا ہے اسے بانڈڈ اسٹوریج میں رکھا جائے گا،تاکہ وہ ستمبر کے آخر تک فروخت کے لئے دستیاب نہ ہوں ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version