ہوم Business کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مہنگا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مہنگا ہو گیا

0



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 3پیسے بڑھ کر 278.70روپے ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر  15 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version