ہوم Business کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوئٹہ میں سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے بھی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

سفید آلو 30 روپے کے اضافے کے بعد 100روپے کلو، سرخ آلو 40 روپے کے اضافے کے بعد 140 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

بھنڈی 80 روپے کے اضافے کے بعد 260 روپے کلو، کدو 40 روپے کے اضافے کے بعد 160 روپے کلو، پھول گوبھی 50 روپے کے اضافے کے بعد 200 روپے کلو اور پیاز 50 روپے کے اضافے کے بعد 170 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version