ہوم Business ہنڈا سی جی 125 کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

ہنڈا سی جی 125 کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

0



ہنڈا سی جی 125 کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلس ہنڈا کی سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ موٹرسائیکل فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔ 
یہ بائیک اپنی اچھی مائیلج اور مینٹی نینس کی لاگت بہت کم ہونے کی وجہ سے بھی پسند کی جاتی ہے۔ حالیہ عرصے میں دیگر بائیکس کی طرح اس کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب سی جی 125کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900روپے ہے۔ اس بائیک کے گولڈ/سیلف سٹارٹ ایڈیشن کی قیمت 2لاکھ 92ہزار 900روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version