ہوم Health and Education اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ47 ہزاروں درخواستیں مسترد کردی گئی

اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ47 ہزاروں درخواستیں مسترد کردی گئی

0



(جنیدریاض )سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ تبادلوں کے لئے میدان میں آگئے جبکہ پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں سے متعلق 47 ہزار  درخواستیں مسترد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  تبادلوں کیلئے25 ہزار 500درخواستیں موصول ہوئی ، تبادلوں کیلئے منتخب اساتذہ کی درخواستوں کی تصدیق کا عمل 18 ستمبر تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق  تصدیق کے بعد منتخب اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 18 ستمبر کے بعد جاری ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خبردار،خطرے کی گھنٹی بج گئی

اساتذہ کا کہنا ہے کہ  سکول انفرمیشن سسٹم ایپ میں خرابی کے باعث میرٹ پر آنے والے اساتذہ کی درخواستیں بھی مسترد کردی گئی ہیں، سکول انفرمیشن سسٹم ایپ میں کافی ساری تبدیلیاں کی جانے کی ضرورت ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version