ہوم Health and Education اڈوانی کی طبیعت پھر بگڑ ی، اسپتال میں کیا داخل

اڈوانی کی طبیعت پھر بگڑ ی، اسپتال میں کیا داخل

0


لال کرشن اڈوانی نے بھارت رتن ایوارڈ کے لیے صدر اور  وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے کہا تھا کہ یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان کے نظریات اور اصولوں کے لیے بھی اعزاز ہے۔ سال 2015 میں لال کرشن اڈوانی کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز پدم وبھوشن سے بھی نوازا گیا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version