ہوم Pakistan کراچی، کارساز کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی، کارساز کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں کارساز کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

زخمی اہلکار نے بتایا کہ وہ دوا لینے جارہا تھا، موٹرسائیکل سواروں نے اسے روکنے کی کوشش کی، نہ رکنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکار مرحوم ایس پی چودھری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version