ہوم Health and Education بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کی شامت آ...

بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کی شامت آ گئی بڑی کارروائی کا فیصلہ

0



کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان  میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ  کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس  میں مختلف کیڈرز کے 2ہزار عادی غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی اور غیر فعال سکولوں کی فعالیت اور تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا، تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version