ہوم Health and Education سردیوں کی آمد آمدسکولوں کے اوقات کار تبدیل

سردیوں کی آمد آمدسکولوں کے اوقات کار تبدیل

0



(جنیدریاض)موسم سرما کیلئے 15اکتوبر سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے  ہیں ،اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح  8بج کر 45منٹ پرلگیں گے،چھٹی 2 بج کر 45منٹ پر ہوا کرے گی،جمعہ کے روز چھٹی دوپہر پونے ایک ہوگی ، ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ کو روزانہ 12 بج کر 45منٹ پر چھٹی ہوا کرے گی،جمعہ کے روز پہلی شفٹ کو دوپہر 12بجے چھٹی ہوگی جبکہ سکینڈ شفٹ دوپہر ایک سے پانچ بجے تک لگا کرے گی جبکہ یہی شفٹ جمعہ کے روز دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک لگا کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے حق میں بڑا بیان دیدیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version