ہوم Health and Education ماحول میں بہتری آتے ہی سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا...

ماحول میں بہتری آتے ہی سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری

0



(کومل اسلم) ماحول میں بہتری آتے ہی محکمہ ماحولیات نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ 

ڈی جی ماحولیات کی جانب سے جاری  کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  سکول8 بجکر15منٹ پر کھلیں گے۔ 

سموگ صورتحال بگڑنے کے باعث سکول کے اوقات کار تبدیل کیے گئے تھے ،سکول اوقات کار 8:45 منٹ مقرر کیے گئے تھے چونکہ اب موسم صاف اور سموگ میں بہتری آگئی ،سموگ میں بہتری کے پیش نظر اوقات کار میں تبدیلی لائی گئی۔

نوٹیفیکشن میں واضح لکھا گیا کہ خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ 

change of school timing by Tufail Ahmad Hasanzai  on Scribd

یہ بھی پڑھیں :  پی ٹی آئی لاشوں پر جھوٹ پھیلاکر ریاست کو بدنام کررہی ہے، وزیر اطلاعات





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version