ہوم Health and Education محکمہ صحت پنجاب نے 9 سیرپس کے استعمال پر پابندی لگادی

محکمہ صحت پنجاب نے 9 سیرپس کے استعمال پر پابندی لگادی

0


علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

محکمہ صحت پنجاب نے 4 کمپنوں کے 9 سیرپ کے استعمال پر پابندی لگادی۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا، ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھینول کا استعمال پایا گیا۔

یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے تھے۔

پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version