ہوم Health and Education پشاور: مون سون بارشوں کے سبب ڈینگی کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ...

پشاور: مون سون بارشوں کے سبب ڈینگی کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا

0


---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 خیبرپختونخوا میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ڈی جی صحت برائے کے پی کے کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام سے متعلق ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو خط لکھا گیا ہے۔

خط کے متن کے مطابق مون سون بارشوں کی وجہ سے ڈینگی کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ کھڑے پانی کو ہٹانے کے لیے کمیونٹی کلین اپ مہم چلائی جائے، پانی ذخیرہ کرنے والے کنٹینرز کی صفائی اور ان کا معائنہ بھی کیا جائے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version