ہوم Health and Education کراچی: دھڑ سے جڑی 2 نومولود بہنوں کی کامیاب سرجری

کراچی: دھڑ سے جڑی 2 نومولود بہنوں کی کامیاب سرجری

0


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

دھڑ سے جڑی نوشہروفیروز کی 2 نومولود بہنوں کی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) کراچی میں کامیاب سرجری ہو گئی۔

این آئی سی ایچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ناصر کا کہنا ہے کہ 4 گھنٹے تک جاری سرجری میں 4 ماہر سرجنز نے حصہ لیا۔

پروفیسر ناصر نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے دونوں بچیوں کی سرجری کامیاب ہوئی۔

ان کا کہنا ہے کہ سرجری کےتمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے برداشت کیے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں بچیوں کی حالت ٹھیک ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version