ہوم Health and Education کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے آگاہی سیمینار

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے آگاہی سیمینار

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔

پروفیسر شاہد رسول نے کہا کہ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 20 بیڈ کا ہیٹ اسٹروک کا وارڈ بنایا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version