ہوم Pakistan بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد

بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد

0



مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دو روز قبل بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد کر لی گئی۔

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق بائیکر کی لاش مانسہرہ جھیل لولوسر کے قریب نالہ سے برآمد ہوئی ہے۔حکام کے مطابق بائیکر کی شناخت معظم کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق لاہور سے تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر برفباری کے بعد واپسی پر موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں گری ہے، جبکہ لاش کھائی سے نکال کر مانسہرہ روانہ کردی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version