ہوم Pakistan خضدار میں بم دھماکہ 2 افراد جاں بحق

خضدار میں بم دھماکہ 2 افراد جاں بحق

0



کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمرفاروق چوک قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

  پولیس نے بتایا کہ بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا مصروف مارکیٹ عمرفاروق چوک کے قریب ہوا، پولیس نےتصدیق کی کہ  دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version