ہوم Pakistan سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد58 ہزار سےتجاوز کر گئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد58 ہزار سےتجاوز کر گئی

0



(امانت گشکوری )سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، شنوائی نہ ہونےوالے مقدمات کی تعداد 58 ہزار 479 تک پہنچ گئی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے زیر التوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے ، زیر التوا مقدمات کی رپورٹ 30 جون تک کی ہے  ، جس کے مطابق سپریم کورٹ میں 31 ہزار 944 سول پٹیشنز زیر التوا ہیں،زیر التوا فوجداری اپیلوں کی تعداد 10 ہزار 13 ہے،16 سے 30 جون کے درمیان 473 مقدمات دائر ہوئے جبکہ 201 مقدمات نمٹائے گئے،عدالت عظمی میں 28 از خود نوٹسز اور ایک ریفرنس زیر التوا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version