ہوم Pakistan فیض حمید کی حراست: ’کارروائی جنرل باجوہ کے خلاف بھی بنتی ہے‘

فیض حمید کی حراست: ’کارروائی جنرل باجوہ کے خلاف بھی بنتی ہے‘

0



پاکستان کی فوج نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔ فیض حمید کے خلاف کیا الزامات ہیں؟ اس بارے میں مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version