ہوم Pakistan وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن ہو چکا...

وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن ہو چکا مگر ذمہ داری ۔۔۔؟ اہم انکشاف سامنے آ گیا

0



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن ہو چکا مگر  انہیں ذمہ داری   ملی یا نہیں؟  اس حوالے سے اہم انکشاف  سامنے آ یا ہے ۔ 

“جنگ ” کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سابق سفارتکار طارق فاطمی جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے ان کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ اپنے سابقہ تجربے کے پیش نظر خارجہ امور سے متعلق ہی معاملات دیکھیں گے تاہم انہیں ابھی تک اس حوالے سے کوئی ذمہ داری تفویض نہیں کی گئی اور اطلاعات کے مطابق فی الحال ان کا آفس وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version