ہوم Pakistan پاکستان میں مہنگائی؛ ‘جتنے کم بچے ہوں اتنا اچھا ہے’

پاکستان میں مہنگائی؛ ‘جتنے کم بچے ہوں اتنا اچھا ہے’

0



پاکستان میں روز بہ روز مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ملک پر بڑھتی آبادی کا بوجھ اس مسئلے میں مزید اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑا خاندان وسائل بھی زیادہ مانگتا ہے اور مہنگائی کی وجہ سے ان کا مستقبل متاثر ہو رہا ہے۔ مزید تفصیل ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version