ہوم Pakistan گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ,گرمی کا زور ٹوٹ گیا

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ,گرمی کا زور ٹوٹ گیا

0



(24نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو  شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش  ہو ئی،بارش سے نشیبی علاقے زیر آب  آ گئے اور  گرمی کا زور ٹوٹ گیا ,بارش کے باعث سٹی رولر و دیگر تمام فیڈرز میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔

ادھر سنجاوی میں شدید  بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ تاحال جاری ہے،سنجاوی بازار میں سیلابی ریلہ دکانوں میں داخل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات، نیئر بخاری کا وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version