ہوم Pakistan آئی پی پی کا بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل ہونے...

آئی پی پی کا بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ن لیگ کی اتحادی استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

آئی پی پی کے ذرائع کے مطابق استحکامِ پاکستان پارٹی نے پنجاب میں 2 وزارتیں مانگ لیں۔

آئی پی پی نے شعیب صدیقی اور غضنفر عباس چھینہ کے لیے وزارتوں کا مطالبہ کیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو ایک وزارت دینے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

آئی پی پی کو ایک پارلیمانی سیکریٹری یا کسی محکمے کی چیئرمین شپ بھی دی جائے گی۔

عبدالعلیم خان کی وطن واپسی پر ن لیگ کے ساتھ معاملات طے کیے جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version