ہوم Pakistan آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی

0



مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آزادکشمیر ہائیکورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکیل درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی،شاعر احمد فرہاد کی 2لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version