ہوم Pakistan اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر 

0


(امانت گشکوری)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج ارباب محمد طاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر .

شکایت ایڈوکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے دائر کی گئی  ہے ، درخواست گزار کی جانب سے جسٹس ارباب محمد طاہر پر مس کنڈکٹ کا الزام لگایا گیا ہے،جسٹس ارباب محمد طاہر کیخلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version