ہوم Pakistan اسموگ سے معمولاتِ زندگی متاثر: ‘آنے والے دنوں میں مسئلہ زیادہ سنگین...

اسموگ سے معمولاتِ زندگی متاثر: ‘آنے والے دنوں میں مسئلہ زیادہ سنگین ہوگا’

0



پاکستان کے مختلف شہر ان دنوں اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور انتہائی مضرِ صحت ہوا کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آلودہ فضا کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں اسموگ کا مسئلہ مزید سنگین ہوگا۔ مزید تفصیل سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version