ہوم Pakistan افواجِ پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار

افواجِ پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار

0


— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی ایف آئی اے سائبر کرائم نے ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم افواجِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث پایا گیا۔

ملزم ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث تھا۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دیگر شواہد برآمد ہوئے ہیں۔

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version